Posts

Showing posts from January, 2019

بناولنٹ فنڈ تعلیمی وظائف 2019

📣 ٭پنجاب گورنمنٹ نے اپنے تمام ملازمین کے بچوں کے لئے بناولنٹ فنڈ تعلیمی وظائف 2019 میں اضافہ کر دیا ہے جس کے مطابق سکالر شپ کے نئے ریٹس درج ذیل ہیں!٭ 🖋 ٭گزٹڈ ملازمین( سکیل 16 تا 22) کے بچوں کے لئے٭ ٭1٭ پرئمری سے میٹرک تک 5000 روپے سے بڑھا کر 20000 روپے ٭2٭ انٹرمیڈیٹ سے بیچلر تک 14000 روپے بڑھا کر 50000 روپے ٭3٭ ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے 16000 سے بڑھا کر 50000 روپے ٭نان گزٹڈ ملازمین ( سکیل 1 تا 15) کے بچوں کے لئے٭ ٭1٭ پرئمری سے میٹرک تک 1500 روپے سے بڑھا کر 5000 روپے ٭2٭ انٹرمیڈیٹ سے بیچلر تک 3000 روپے بڑھا کر 10000 روپے ٭3٭ ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے 6000 سے بڑھا کر 10000 روپے اس سلسلے میں درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے جو کہ 2019-01-01 تا 2019-03-31 تک ہے.  📅 *شرائط و ظوابط* 📰 *1* طلباء و طالبات کے والدین میں سے کسی ایک کا گورنمنٹ ملازم ہونا ضروری ہے. ( تمام ان سروس, ریٹائرڈ یا وفات شدگان) *2* یہ سکالرشپ پرائمری تا ماسٹر لیول تک کے ان طلباء و طالبات کو دیا جاتا ہے جنہوں نے گذشتہ امتحان میں 60% نمبر لئے ہیں. *3* وہ بچے جن کے مارکس 90% ی...