Posts

Showing posts from May, 2019
Image
 174 جھنگ میں جاری امتحانات میں مبینہ طور پر طالبہ کے ساتھ انوکھی زیادتی، امتحانی عملہ کی اپنی نااہلی سے ایک طالبہ کا پیپر گم کر دیا گیا، جسے چھپانے کے لئے اسی طالبہ پر مقدمہ درج کروا دیا گیا، مہر نوید سدھانہ کی رپورٹ     شیخ غلام مصطفٰی سی ای او، چیف ایڈیٹر Jhang Online News  مئ 30, 2019  0 تبصرے یہ تحریر میں انتہائی افسوس کے ساتھ دکھ کے ساتھ لکھ رہا ہو کہ ایک سکول۔ٹیچر اتنی ظالم ہوسکتی ہے جس نے اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ایک غریب بچی کا نہ صرف مستقبل تباہ کر دیا بلکہ اس کو ملزمہ بنا دیا میں اس گورنمنٹ ہائی سکول بستی ملاح ٹوبہ روڈ کی انٹر کے امتحانات کی سپرٹینڈنٹ کی حرکت پر یقین نہ کرتا کہ شاید یہ بچی غلط بیانی کر رہی ہے مگر جو شہرت ثنا نیاز جو وہاں سپرٹندنٹ تعینات ہے اس کی ہے کیونکہ اس کو کنٹرولر فیصل آباد بورڈ نے اپنے خاص مقصد کے لیے لگائی ہے دو دن پہلے چینل 41 پر سٹوری چلی کہ موصوفہ نے دو بچیوں کو الگ کمرے میں بھٹا کر پیپر کروائے جس کی ویڈیو واہرل ہوئی مگر اس ثنا نیاز کا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا کیونکہ اس کی سرپرست کنٹرولر امتحانات پروفیسر شہناز ع...