Posts

Showing posts from May, 2018

حیوان مرد

Image
تمام مرد اور خواتین اس کو ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔ #تمام_نوجوان_لڑکیوں_کے_نام_ایک_پیغام۔۔۔۔۔ مجھے اپنی مسلمان عورتوں سے کچھ کہنا ہے،، خدا کے لیے ہوش کرو، یہ آزادی آزادی کا نعرہ نہ لے ڈوبے تمہیں.. مجھے اس وقت بہت رونا آیا تھا۔ جب آج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔ اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔ اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں۔ اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں۔ مجھے اس دن بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی کو، اس کےمحبوب نے نشہ آور جوس پلا کر، اپنے...

عربی گھوڑے کی داستاں

Image
جاہلیت میں عربوں کو گھوڑوں سے بہت زیادہ شغف تھا۔ وہ گھوڑوں کو اپنی اولاد پر فضیلت دیتے تھے۔ جس شخص کے پاس گھوڑا نہ ہوتا تو اسے قوم طعنے دیا کرتی تھی۔ عربوں کے معروف شاعر عنترہ نے ایک عرب قبیلے کو اپنے اشعار میں طعنہ دیا کہ تم کیسی قوم ہو جو گھوڑوں کو اہمیت نہیں دیتی۔ عربوں کے شرفاءاور قبیلوں کے سردار گھوڑوں کی خدمت خود کیا کرتے تھے۔ وہ یہ کام خدام اور غلاموں سے نہیں لیتے تھے۔ عربوں کے حکماءکہا کرتے تھے کہ قبیلوں کے سردار اور شرفاءکےلئے 3 کام کرنے میں عار نہیں: والد، مہمان اور گھوڑے کی خدمت۔ گھڑ سواری اور دوڑ کے مقابلوں میں شرکت قابل فخر ہوا کرتی تھی۔ اس سلسلے میں وہ اپنے کارناموں کو اشعار میں ڈھالتے اور عکاظ جیسے بڑے میلوں میں ان اشعار کو دہرایا کرتے اور فخر کیا کرتے تھے ۔ اسلام نے بھی گھوڑوں کی اہمیت اور افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے پالنے کی ترغیب دی۔ گھوڑوں کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے گھوڑوں کی قسم کھائی ہے قسم ہے ان (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑ تے ہیں، پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں۔ (العادیات1،2)۔ عربوں کی...

عادتیں اور نسل

Image
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔ ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی، اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا. چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا، اس نے کہا "نسلی نہیں ھے" بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،، اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے. مسئول کو بلایا گیا، تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟ اس نے کہا، جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے. بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا، مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا. اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا، چند دنوں بعد، بادشاہ نے...
Image
ہم چیف جسٹس صاحب سے یہ متالبہ کرتے ہیں کے جس طرح  آپ نے ایزی لوڈ پر فالتو ٹیکس کا نوٹس لیا ہے اسی طرح اس بات پر بی نوٹس لیں کے سیکنڈ ایر کی انگلش کی بک میں ایک پورا ناول ایک انگریز شخص کے بارے میں ہے جس کو پڑھنے کا کوئی فائدہ نی ہے ہم یہ متالبہ کرتے ہیں کے اس ناول کی جگہ حضور پاک کی زندگی پر ایک مضمون کورس میں ڈالا جاۓ جس کو پڑھنے کا سٹوڈنٹس کا کوئی فائدہ تو ہو۔ ۔ میں امید کرتا ہوں کے جس طرح پاکستان کی عوام نے ایزی لوڈ والی بات کو آگے بڑایا تھا اسی طرح اس بات کو بی آگے پہنچاے گی ۔۔۔۔۔۔ یہ میسج اتنا شئر کریں کہ چیف جسٹس تک پہنچ جائے شکریہ

Sadka

*صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے* 01: اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔ 02: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔ 03: سردیوں میں جرابیں/مفلر/ٹوپی گلی کے جمعدار یا ملازم کو تحفہ کر دیجیئے۔ 04: گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔ 05: اپنی مسجد یا کسی اجتماع میں پانی پلانے کا انتظام کیجیئے۔ 06: ایک قرآن مجید لیکر کسی کو دیدیجیئے یا مسجد میں رکھیئے۔ 07: کسی معذور کو پہیوں والی کرسی لے دیجیئے۔ 08: باقی کی ریزگاری ملازم کو واپس کر دیجیئے۔ 09: اپنی پانی کی بوتل کا بچا پانی کسی پودے کو لگایئے۔ 10: کسی غم زدہ کیلئے مسرت کا سبب بنیئے۔ 11: لوگوں سے مسکرا کر پیش آئیے اور اچھی بات کیجیئے۔ 12: کھانے پارسل کراتے ہوئے ایک زیادہ لے لیجیئے کسی کو صدقہ کرنے کیلئے۔ 13: ہوٹل میں بچا کھانا پیک کرا کر باہر بیٹھے کسی مسکین کو دیجیئے۔ 14: گلی محلے کے مریض کی عیادت کو جانا اپنے آپ پر لازم کر لیجیئے۔ 15: ہسپتال جائیں تو ساتھ والے مریض کیلئے بھی کچھ لیکر جائیں۔ 16: حیثیت ہے تو مناسب جگہ پر پانی کا کولر...

مفتیان کرام کے موبائل نمبر

*جید مفتیان کرام کے موبائل نمبرز* اس پوسٹ میں پاکستان کے تمام صوبوں اور مختلف ممالک میں موجود علمائے حق کے نمبرز شائع کئے جا رہے ہیں جس پر فون کر کے رمضان و زکوٰۃ کے مسائل جید مفتیان کرام سے حل کروائے جا سکتے ہیں *آخر میں کچھ ھدایات ہے وہ ضرور پڑھیں* *پاکستان، پنجاب* 1:- نام:مفتی سیف الحق صاحب دارالافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور موبائل نمبر:03004517335 (یوفون) 03441000925(ٹیلینار) مقام لاہور صوبہ پنجاب پاکستان زبان:اردو پشتو 2:- نام: مفتی محمد عثمان صاحب متخصص دارالعلوم فیصل آباد  موبائل: 03213958288 ، مقام: میانوالی پنجاب پاکستان زبان: اردو 3 :- نام:مفتی عبیداللہ مجددی دارالافتاء جامعہ اشرفیہ لاہور موبائل نمبر:03332218237 لاہور, پنجاب, پاکستان زبان:اردو 4 :- نام : مفتی محمد عاصم فاروق، فاضل و متخصص دارالعلوم کراچی نمبر : 03336003334 کوٹ ادو،ضلع مظفر گڑھ، صوبہ پنجاب. پاکستان زبان : اردو 5 :- نام : مفتی محمد طاھر مسعود موبائل : 03009600464 مقام : سرگودھا پنجاب پاکستان زبان : اردو ، عربی 6 :- نام :- مفتی محمد عنایت الکریم مقام :- ملتان پنجاب پاکستان موبائل...

Nakam muhabat

Image
آج بہت سالوں بعد اس کی یاد آئی تو سوچا کیوں نا حال پوچھ لو کبھی ہم نے بہت اچھا وقت گزارہ تھا ساتھ ہم ایک نا ہو پاۓ تو کیا😔 اچھے دوست تو تھے نا یہی سوچ کر موبائل  نکالا نمبر تو اس کا کبھی بھولا ہی نہیں تھا نمبر ملایا لیکن کسی نے اُ ٹھایا ہی نہیں میں نے سوچا 5 سال بعد بھی اس کی عادت گئی نہیں موبائل  سائلنٹ پر رکھنے کی خیر پھر اپنے کام میں مصروف ہو گیا دو گھنٹے تک کوئی جواب نہیں آیا تو پھر کال ملا دی لیکن پھر کسی نے رسیو نا کیا میں یہ سمجھ لیتا کے اس کو موبائل  کہی کھو گیا ہو گا میں یہ سمجھ لیتا کے اس نے اپنا موبائل  کبھی دیکھا ہی نہیں میں یہ مان لیتا کہ وہ انجان نمبر سمجھ کر بات نہیں کر رہی ہو گی کیونکہ اس کا آخری میسج تھا کہ میں تمھارا نام اپنی زندگی اور موبائل  دونوں سے مٹا رہی ہو لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں تھا “اس کا میسج آیا #میں_تم_کو_بھول_چکی_ہوں اس لیے مجھے تنگ مت کرو” میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کیا وہ مجھے سچ میں بھول چکی ہے ؟ جو پانچ سالوں میں #میرا_نمبر_تک_نا_بھول_سکی۔۔۔۔!!!

Jhoti larki

Image

سعودی بادشاہوں کے کرتوت

Image