Posts

Showing posts from February, 2017
Image
آج پیزا نہیں کھاتے (دلچسپ نہیں سبق آموز) بیوی: آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔ شوہر: کیوں؟ بیوی: کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی شوہر: کیوں؟ بیوی: اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔ شوہر: ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ بیوی: اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے دے دوں؟ شوہر: کیوں؟ ابھی عید آ ہی رہی ہے، تب دے دیں گے۔ بیوی: ارے نہیں بابا !! غریب ہے بیچاری، بیٹی اور نواسی کے پاس جا رہی ہے، تو اسے بھی اچھا لگے گا۔اور کچھ اپنی نواسی کے لئے بھی لے جائے گی۔ اس کی بیٹی اور نواسی بھی خوش ہوجائیں گی۔ویسے بھی اس مہنگائی کے دور میں اس کی تنخواہ سےکیا بنتا ہوگا۔ اپنوں کے پاس جا رہی ہے،کچھ ہاتھ میں ہوگا تو خوش رہے گی۔ شوہر: تم تو ضرورت سے زیادہ ہی جذباتی ہو جاتی ہو میرا خیال اس کی ضرورت نہیں۔ بیوی:آپ فکر مت کریں میں آپ سے ایکسٹرا پیسے نہیں مانگو گی۔ میں آج کا پیزا کھانے کا پروگرام منسوخ کر دیتی ہوں۔خواہ مخواہ 500 روپے اڑ جائیں گے، اس موٹی روٹی پیزا کے آٹھ ٹکڑوں کے بدلے اس کی مدد مجھے بہتر لگتی ہے۔ شوہر: واہ، واہ بیگم صاحبہ آپ کے کیا ک...

Achi bat

Image
ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ....ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻟﺴﭧ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺤﺶ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﭘﯿﺞ ﻻﺋﮏ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻬﺎ ...ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺞ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﺎﺋﻢ ﻻﺋﻦ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ....ﺟﺲ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻬﯽ ....ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﺱ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﭘﮧ ﺳﺨﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﺴﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮔﻤﺎﻥ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ ..... ﺧﯿﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﯿﺎﻝ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻮﻧﺪﺍ .... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯿﺞ ﺩﯾﺎ ..... ﻣﺠﻬﮯ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ .... ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﭘﮍﮪ ﺑﻬﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ .... ﻣﮕﺮ ﺧﺪﺍ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﮧ ﺗﺮﺱ ﮐﻬﺎ ﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﻬﯿﺠﺎ ﺗﻬﺎ : "ﺩﻧﯿﺎ ﺍﮎ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﮨﮯ ..... ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﻮﺋﮯ ﮔﺎ .... ﺭﻭﺯ ﻣﺤﺸﺮ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﮐﺎﭨﮯ ﮔﺎ ..... ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ .... ﺍﻭﺭ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ....ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺞ ﭘﮧ ﻓﺤﺶ ﻭﮈﯾﻮﺯ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ....ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻬﯽ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﺎﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ...

Must read

Image
فضيلة الشيخ ڈاکٹر سعود الشریم إمام وخطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس: Translation,,,,,, قیمتیں بہت بلند ہیں اور عورتیں بے پردہ ہیں اور مسجدیں خالی ہیں اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہو رہی ہے چوروں کے پاس دلائل ہیں اور مجاہدں کو ہتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہے اور زناکو حلال قرار دے دیا گیا اور  نکاح کو مشکل بنا دیا گیا اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہے اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزاررہے ہیں اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پو ری ہو چکی ہیں سوائے چند ایک کے پس تو بہ کو لازم پکڑو  تو بہ کو لازم پکڑو سوراخ والے بیگ سے ڈرو!) نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں ؟لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ ) آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کر کے ان پر ہنستے ہیں (سوراخ والا بیگ ) آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ...

s

*احمقوں کی تلاش:* اکبر بادشاہ نے بیربل کو حکم دیا: "اسکی مملکت میں سے 5 احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضور پیش کیا جائے." ایک مہینے کی جدوجہد کے بعد بیربل نے صرف 2 احمقوں کو پیش کیا. اکبر نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نے تو 5 احمقوں کو پیش کرنے کا کہا تھا. بیربل نے عرض کیا: "مہاراج... مجھے ایک ایک کرکے احمقوں کو پیش کرنے کی اجازت دی جائے." بیربل نے پہلا احمق پیش کرتے ہوئے کہا: "یہ بڑا احمق اسلیے ہےکہ بیل گاڑی میں سوار ہونے کے باوجود اس نے سامان اپنے سر اٹھایا ہوا تھا." دوسرے احمق کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ "اس شخص کے گھر کی چھت پر بیج پڑے تهے. ان بیجوں کی وجہ چهت پر گھاس اگ آئی. یہ شخص اپنے بیل کو لکڑی کی سیڑھی سے چھت پر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا، تاکہ بیل چھت پر چڑھ کر گھاس چر لے. اسکے بعد بیربل نے کہا: "مہاراج... بطور وزیر مجھے اہم امور سلطنت چلانے تهے. مگر میں نے ایک مہینے ضائع کیا، اور صرف 2 احمق تلاش کئے. اسلئے تیسرا احمق میں خود هوں." اسکے بعد بیربل نے  ڈر کر ذرا سا تو...

ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟ 1 

Image
پلیز  پلیز پلیز  پلیز  پلیز  14 فروری سے پہلے اس پوسٹ کو شئر کریں : تا کہ سوشل میڈیا یوز کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے....... ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟ 1 یہودی جس کا نام "ویلینٹائن" تھا نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا. اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی. اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا. افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے .استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ یاد رکھیں: رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ، "جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا" (ابو داؤد) برائے مہربانی اس میسج کو  تمام مسلم  تک پہنچائیں اللہ پاک سب کے ایمان کی حفاطت  فرماے اورجو لوگ اس گناہ کو تہوار بناکر مناتے ھیں وہ توبہ کرین  اللہ انکو توبہ نصیب کرے آمین  😭😭
✔ اقدار فروش حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح  صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا  یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے  صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے سجی ہوئیں تھی بلکہ آج تو ان کی سجاوٹ ہی نرالی تھی بہت سارے چھوٹے بڑے گفٹ بھی نظر آرہے تھے بڑا حسین منظر تھا تھوڑا اور قریب گیا  پھولوں کو چھو کر دیکھا دانتوں میں انگلی دبائی یقین ہو گیا کوئی خواب نہیں دیکھ رہا ہوں یہ سب کچھ حقیقت ہے میری قوم صبح صبح رزقِ حلال کی تلاش میں نکلنے لگی ہے اب ۔ اتنے میں ایک  ماڈرن نوجوان لڑکی آئی اور پھولوں کا ایک گلدستہ لے کر چلی گئی ایک لڑکی  نقاب میں آئی اور اس نے بھی گلدستہ خریدا اور اپنے کالج کی وین میں بیٹھ کر چلی گئی  کچھ دیر یہ دیکھتا رہا اور دل ہی دل میں خوش ہوتا رہا اور پھول فروشوں کو حوصلہ دینے ان کے قریب چلا گیا ان سے کہا: بھائی !آپ لوگوں نے صبح صبح دکان کھولنے کی برکت  دیکھی خوب  بک رہا ہے مال، ماشاء اللہ وہ دکاندار قہقہہ لگا کر ہنس پ...
Guidance for CV I have seen the CVs and Resumes of most the Job Seekers but I am afraid almost every CV/Resume has almost the same errors. Keep in mind following steps listed below: 1. First of all, go and make a proper email id if you don't have one. gangster@yahoo.com, Badmash@Gmail.com, Princesslovely@hotmail.com, These kind of email ids shows your non seriousness. Your Email id should consist of your first name and last name. for e.g. firstname.lastname@gmail.com or Ahmed.Khan@gmail.com. 2. Please proofread your Document. Make sure it doesn't have any spelling or grammatical errors and mistakes. 3. Please remove that References heading which says 'References will be furnished on requests'. It is a wastage of space on your document. 4. Please don't include you Personal information like CNIC(Computerized National Identity Card) number. 5. If you have added 'Objective', in your document, make sure it is not copied from google.The recruiters a...
Zina Kya Hai? ، ⭕سوال: زنا کیا ہے؟ ⭕جواب: اگر مرد ایک ایسی عورت سے صحبت / همبستري کرے جو اس کی بیوی نہیں ہے تو، یہ زنا کہلاتا ہے، ضروری نہیں کی ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں، بلكي چھونا بھی زنا ایک حصہ ہے اور کسی پراي عورت کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے. ⭕ذنا کو اسلام میں ایک بہت بڑا گناہ مانا گیا ہے، اور اسلام نے ایسا کرنے والوں کی سزا دنیا میں ہی رکھی ہے. اور مرنے کے بعد اللہ اس کی سخت سزا دے گا. زنا کے بارے میں کچھ حدیث اور قرآن کی آیت دیکھیے. ⭕حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا مومن (مسلم)  تو کوئی زنا کر ہی نہیں سکتا. (Bukhari Sharif، Jild: 3، Safa: 614 Hadees: 1714) i ⭕اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا، وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے " (Al-quraan: Al-Isra: A-32) ⭕ذنا کی سزا اور عذاب: اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہو تو کھلے میدان میں پتھر مارمار کر مار ڈالا جائے اور اگر كوارے ہو تو 100 کوڑے مارے جائے. (Bukhari Sharif Jild Safa: 615/615 Hadees: 1715) ⭕اج کل دیکھنے میں آیا ہے کی اس گناہ میں بہت سے لوگ شامل ہیں، خاص کرکے اس بازار ...
Image
ایک پانچ چھ. سال کا معصوم سا بچہ 👦اپني چھوٹی بہن 👩 کو لے کر مسجد کے ایک طرف کونے میں بیٹھا ہاتھ اٹھا کر اللہ سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا. کپڑے میں میل لگی ہوئی تھی مگر نہایت صاف، اس کے ننھے ننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے. بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے اور وہ بالکل بے خبر اپنے اللہ سے باتوں میں لگا ہوا تھا. جیسے ہی وہ اٹھا ایک اجنبی نے بڑھ کے اس کا ننھا سا ہاتھ پکڑا اور پوچھا "کیا مانگا اللہ سے" اس نے کہا "میرے پاپا مر گئے ہیں ان کے لئے جنت، میری ماں روتی رہتی ہے ان کے لئے صبر، میری بہن ماں سے کپڑے سامان مانگتی ہے اس کے لئے رقم ". "آپ اسکول جاتے ہو؟" اجنبی نے سوال کیا. "ہاں جاتا ہوں" اس نے کہا. "کس کلاس میں پڑھتے ہو؟" اجنبی نے پوچھا "نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا، ماں چنے بنا دیتی ہے وہ اسکول کے بچوں کو فروخت کرتا ہوں، بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ہیں، ہمارا یہی کام دھندہ ہے" بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رہا تھا. "تمہارا کوئی رشتہ دار" نہ چاہتے ہوئے بھی اجنبی بچے سے پوچھ بیٹھا. "پت...
فضيلة الشيخ ڈاکٹر سعود الشریم إمام وخطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس: Translation,,,,,, قیمتیں بہت بلند ہیں اور عورتیں بے پردہ ہیں اور مسجدیں خالی ہیں اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہو رہی ہے چوروں کے پاس دلائل ہیں اور مجاہدں کو ہتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہے اور زناکو حلال قرار دے دیا گیا اور  نکاح کو مشکل بنا دیا گیا اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہے اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزاررہے ہیں اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پو ری ہو چکی ہیں سوائے چند ایک کے پس تو بہ کو لازم پکڑو  تو بہ کو لازم پکڑو سوراخ والے بیگ سے ڈرو!) نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں ؟لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ ) آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کر کے ان پر ہنستے ہیں (سوراخ والا بیگ ) آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ ر...
تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے نام ....... رونگٹے کھڑے کر دینے والی حدیث: ثوبان رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا میں اپنی اُمت میں سے یقینی طور پر ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قیامت والے دِن اِس حال میں آئیں گے کہ اُن کے ساتھ تہامہ پہاڑ کے برابر نیکیاں ہوں گی ،تو اللہ عزّ و جلّ ان نیکیوں کو)ہوا میں منتشر ہوجانے والا(غُبار بنا کر غارت کردے گا.. تو ثوبان رضی اللہ عنہ ُ نے عرض کیا :- اے اللہ کے رسول، ہمیں اُن لوگوں کی نشانیاں بتائیے، ہمارے لیے اُن لوگوں کا حال بیان فرمایے، تا کہ ایسا نہ ہو کہ ہمیں انہیں جان نہ سکیں اور ان کے ساتھ ہوں جائیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا: وہ لوگ تُم لوگوں کے)دینی( بھائی ہوں گے اور تُم لوگوں کی جِلد )ظاہری پہچان اِسلام (میں سے ہوں گے ، اور رات کی عبادات میں سے اُسی طرح )حصہ(لیں گے جس طرح تم لوگ لیتے ہو )یعنی تُم لوگوں کی ہی طرح قیام اللیل کیا کریں گے( لیکن اُن کا معاملہ یہ ہوگا کہ جب وہ لوگ الله ﷻ کی حرام کردہ چیزوں اور کاموں کو تنہائی میں پائیں گے تو ...
🌹🌸 *حضور اقدس صلی الله علیہ وسلم نے متعدد نکاح کیوں فرمائے؟ٌ*🌸🌹 ✍کافی عرصہ کی با ت ہے کہ جب میں لیا قت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکو ں نے سیر ت نبیۖ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا ۔ چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جو کھیو ( جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے ) کے ہمرا ہ اس مجلس میں شرکت کی۔ اس مجلس میں ایک اسلامیات کے لیکچرار نے حضور اقدس کی پرائیویٹ زندگی پر مفصل بیان کیا اور آپ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی کہ یہ شادی کیوں کی اور اس سے امت کو کیا فائدہ ھوا۔  یہ بیان اتنا موثر تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سرا ہا ۔ کانفرس کے اختتام پر ہم دونوں جب جامشورو سے حیدر آباد بذریعہ کار آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جو کھیو نے عجیب بات کی...  اس نے کہا کہ آج رات میں دوبارہ مسلمان ھوا ھوں ۔ میں نے تفصیل پو چھی تو اس نے بتایا کہ آٹھ سال قبل جب وہ FRCS کے لیے انگلستان گیا تو کرا چی سے انگلستا ن کا سفر کافی لمبا تھا ، ھوائی جہاز میں ایک ائیر ہو سٹس میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئی ۔ ایک دوسرے کے حالات سے آگاہی کے بعد اس عورت نے مجھ سے پو چھا کہ تمہا را مذہب ک...
ﻭﺟﮧ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﻬﻠﮏ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﻝ ﭘﯿﺸﺘﺮ ﯾﻤﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗُﺒّﻊ ﺧﻤﯿﺮﯼ ﺗﮭﺎ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﻮ ﻧﮑﻼ، ﺑﺎﺭﮦ ﮨﺰﺍﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺑﺘﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺍﺭ، ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺗﯿﺮﮦ ﮨﺰﺍﺭ ﭘﯿﺎﺩﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﻟﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺷﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻭ ﺷﻮﮐﺖ ﺷﺎﮨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺧﺪﺍ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ، ﯾﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺟﺐ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﮑﮧ ﻣﻌﻈﻤﮧ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﺍﮨﻞ ﻣﮑﮧ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺎﺩﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺷﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮒ ﺑﮯ ﺣﺪ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻟﺸﮑﺮ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻟﺸﮑﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﮐﮭﺪﻭﺍ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ، ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﻧﺎﮎ ﻣﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ ﺑﮩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ...

id card

شناختی کارڈ ....                        .                                                                     . میری شناختی کارڈ پہ تصویر اتنی #خراب آئی ہے کہ ....                                                                        جب بنوانے کے بعد مقررہ دن اپنا کارڈ لینے گیا ....  کاؤنٹر پہ بیٹھی لڑکی نے یہ کہہ کر کارڈ دینے سے انکار کر دیا کہ.... یہ تمہارا کارڈ نہیں ہے... میں نے کہا میرا ہی ہے .... پھر اس نے ساتھ والی کو دکھا کے کنفرم کرنا چاہا تو ... وہ بھی تھوڑی سوچ میں پڑ گئی ... اور بولی دے دو یہی ہے ... لیکن پہلے والی حیران پریشان ہو گئی... پھر اس نے ایک خالی کاغذ دے کہ...