Posts

Image
آج پیزا نہیں کھاتے (دلچسپ نہیں سبق آموز) بیوی: آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔ شوہر: کیوں؟ بیوی: کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی شوہر: کیوں؟ بیوی: اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔ شوہر: ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ بیوی: اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے دے دوں؟ شوہر: کیوں؟ ابھی عید آ ہی رہی ہے، تب دے دیں گے۔ بیوی: ارے نہیں بابا !! غریب ہے بیچاری، بیٹی اور نواسی کے پاس جا رہی ہے، تو اسے بھی اچھا لگے گا۔اور کچھ اپنی نواسی کے لئے بھی لے جائے گی۔ اس کی بیٹی اور نواسی بھی خوش ہوجائیں گی۔ویسے بھی اس مہنگائی کے دور میں اس کی تنخواہ سےکیا بنتا ہوگا۔ اپنوں کے پاس جا رہی ہے،کچھ ہاتھ میں ہوگا تو خوش رہے گی۔ شوہر: تم تو ضرورت سے زیادہ ہی جذباتی ہو جاتی ہو میرا خیال اس کی ضرورت نہیں۔ بیوی:آپ فکر مت کریں میں آپ سے ایکسٹرا پیسے نہیں مانگو گی۔ میں آج کا پیزا کھانے کا پروگرام منسوخ کر دیتی ہوں۔خواہ مخواہ 500 روپے اڑ جائیں گے، اس موٹی روٹی پیزا کے آٹھ ٹکڑوں کے بدلے اس کی مدد مجھے بہتر لگتی ہے۔ شوہر: واہ، واہ بیگم صاحبہ آپ کے کیا ک...

Achi bat

Image
ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ....ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻟﺴﭧ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺤﺶ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﭘﯿﺞ ﻻﺋﮏ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻬﺎ ...ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺞ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﺎﺋﻢ ﻻﺋﻦ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ....ﺟﺲ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻬﯽ ....ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﺱ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﭘﮧ ﺳﺨﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﺴﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮔﻤﺎﻥ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ ..... ﺧﯿﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﯿﺎﻝ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻮﻧﺪﺍ .... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯿﺞ ﺩﯾﺎ ..... ﻣﺠﻬﮯ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ .... ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﭘﮍﮪ ﺑﻬﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ .... ﻣﮕﺮ ﺧﺪﺍ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﮧ ﺗﺮﺱ ﮐﻬﺎ ﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﻬﯿﺠﺎ ﺗﻬﺎ : "ﺩﻧﯿﺎ ﺍﮎ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﮨﮯ ..... ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﻮﺋﮯ ﮔﺎ .... ﺭﻭﺯ ﻣﺤﺸﺮ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﮐﺎﭨﮯ ﮔﺎ ..... ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ .... ﺍﻭﺭ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ....ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺞ ﭘﮧ ﻓﺤﺶ ﻭﮈﯾﻮﺯ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ....ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻬﯽ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﺎﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ...

Must read

Image
فضيلة الشيخ ڈاکٹر سعود الشریم إمام وخطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس: Translation,,,,,, قیمتیں بہت بلند ہیں اور عورتیں بے پردہ ہیں اور مسجدیں خالی ہیں اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہو رہی ہے چوروں کے پاس دلائل ہیں اور مجاہدں کو ہتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہے اور زناکو حلال قرار دے دیا گیا اور  نکاح کو مشکل بنا دیا گیا اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہے اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزاررہے ہیں اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پو ری ہو چکی ہیں سوائے چند ایک کے پس تو بہ کو لازم پکڑو  تو بہ کو لازم پکڑو سوراخ والے بیگ سے ڈرو!) نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں ؟لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ ) آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کر کے ان پر ہنستے ہیں (سوراخ والا بیگ ) آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ...

s

*احمقوں کی تلاش:* اکبر بادشاہ نے بیربل کو حکم دیا: "اسکی مملکت میں سے 5 احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضور پیش کیا جائے." ایک مہینے کی جدوجہد کے بعد بیربل نے صرف 2 احمقوں کو پیش کیا. اکبر نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نے تو 5 احمقوں کو پیش کرنے کا کہا تھا. بیربل نے عرض کیا: "مہاراج... مجھے ایک ایک کرکے احمقوں کو پیش کرنے کی اجازت دی جائے." بیربل نے پہلا احمق پیش کرتے ہوئے کہا: "یہ بڑا احمق اسلیے ہےکہ بیل گاڑی میں سوار ہونے کے باوجود اس نے سامان اپنے سر اٹھایا ہوا تھا." دوسرے احمق کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ "اس شخص کے گھر کی چھت پر بیج پڑے تهے. ان بیجوں کی وجہ چهت پر گھاس اگ آئی. یہ شخص اپنے بیل کو لکڑی کی سیڑھی سے چھت پر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا، تاکہ بیل چھت پر چڑھ کر گھاس چر لے. اسکے بعد بیربل نے کہا: "مہاراج... بطور وزیر مجھے اہم امور سلطنت چلانے تهے. مگر میں نے ایک مہینے ضائع کیا، اور صرف 2 احمق تلاش کئے. اسلئے تیسرا احمق میں خود هوں." اسکے بعد بیربل نے  ڈر کر ذرا سا تو...

ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟ 1 

Image
پلیز  پلیز پلیز  پلیز  پلیز  14 فروری سے پہلے اس پوسٹ کو شئر کریں : تا کہ سوشل میڈیا یوز کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے....... ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟ 1 یہودی جس کا نام "ویلینٹائن" تھا نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا. اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی. اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا. افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے .استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ یاد رکھیں: رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ، "جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا" (ابو داؤد) برائے مہربانی اس میسج کو  تمام مسلم  تک پہنچائیں اللہ پاک سب کے ایمان کی حفاطت  فرماے اورجو لوگ اس گناہ کو تہوار بناکر مناتے ھیں وہ توبہ کرین  اللہ انکو توبہ نصیب کرے آمین  😭😭
✔ اقدار فروش حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح  صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا  یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے  صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے سجی ہوئیں تھی بلکہ آج تو ان کی سجاوٹ ہی نرالی تھی بہت سارے چھوٹے بڑے گفٹ بھی نظر آرہے تھے بڑا حسین منظر تھا تھوڑا اور قریب گیا  پھولوں کو چھو کر دیکھا دانتوں میں انگلی دبائی یقین ہو گیا کوئی خواب نہیں دیکھ رہا ہوں یہ سب کچھ حقیقت ہے میری قوم صبح صبح رزقِ حلال کی تلاش میں نکلنے لگی ہے اب ۔ اتنے میں ایک  ماڈرن نوجوان لڑکی آئی اور پھولوں کا ایک گلدستہ لے کر چلی گئی ایک لڑکی  نقاب میں آئی اور اس نے بھی گلدستہ خریدا اور اپنے کالج کی وین میں بیٹھ کر چلی گئی  کچھ دیر یہ دیکھتا رہا اور دل ہی دل میں خوش ہوتا رہا اور پھول فروشوں کو حوصلہ دینے ان کے قریب چلا گیا ان سے کہا: بھائی !آپ لوگوں نے صبح صبح دکان کھولنے کی برکت  دیکھی خوب  بک رہا ہے مال، ماشاء اللہ وہ دکاندار قہقہہ لگا کر ہنس پ...
Guidance for CV I have seen the CVs and Resumes of most the Job Seekers but I am afraid almost every CV/Resume has almost the same errors. Keep in mind following steps listed below: 1. First of all, go and make a proper email id if you don't have one. gangster@yahoo.com, Badmash@Gmail.com, Princesslovely@hotmail.com, These kind of email ids shows your non seriousness. Your Email id should consist of your first name and last name. for e.g. firstname.lastname@gmail.com or Ahmed.Khan@gmail.com. 2. Please proofread your Document. Make sure it doesn't have any spelling or grammatical errors and mistakes. 3. Please remove that References heading which says 'References will be furnished on requests'. It is a wastage of space on your document. 4. Please don't include you Personal information like CNIC(Computerized National Identity Card) number. 5. If you have added 'Objective', in your document, make sure it is not copied from google.The recruiters a...