niwaz sharef
اہلیت اور قابلیت کا امتحان
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں “.
یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟”
بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں .” کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا “میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن ۔
” میڈیلین نے کہا “بہت آسان ہے وہ میں ہوں “. کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے .
انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا “سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن۔
” سرتاج عزیز نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا ” مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں ” نواز شریف نے کہا “پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں۔
” سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی “پرانے”ساتھی ہی لگتے ہیں – پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا –
انہوں نے کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا – پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا – 20 گھنٹے گزر گئے .
سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے . انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈ س کو فون کیا اور پوچھا ” وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن
“. جارج فرنینڈس نے کہا “بہت آسان ، وہ میں ہوں۔
“. سرتاج عزیز خوش ہوے . انہوں نے نواز شریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب ، مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے “جارج فرنینڈس ” اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے ہوے کہا
“یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ”-
(
اقتباس بٹ پارے- ڈاکٹر یونس بٹ)
Free freee
Free free
P :-P :-P :-P :-D :-D :-D :-D
پوری دنیا میں فری کال
Fre call in all word click on link and enjoy
http://viid.me/qqpJSk

Comments