ایک اور سموسے والا
آج پہلی بار کسی اجنبی کے احساس نے میری آنکھیں نم کر دی اور میری آواز میں لرز پیدا کر دی جب میں نے ڈی ایچ اے فیز 8thخیابان قاسم کے ایک روڈ پر کسی بچے کو روتا دیکھا اور اسکے رونے کا سبب پوچھا تو وہ بچا کہنے لگا کے سر میں کمیشن پر سموسے بیچتا ہوں مگر آج کسی نیو کار والے نے مجھے ٹکر ماری اور سارے سموسے گرا کر چلا گیا اور بچے نے روتے روتے اپنے گٹنے کا زخم دکھایا اور کہنے لگا صاحب زخم کی خیر ہے میرا یہ نقصان پورا ہفتہ سموسے بیچنے سے بھی شاید پورا نہ ہو .
اس معصوم بچے نے سراپا سوال ہو کر مجھ سے کہا .
میں آج ان امیر زادوں سے کہنا چاہتا ہوں کے اگر اللّه پاک نے آپ لوگو کو دولت دی ہے تو خدارا اس دولت کا سہی استعمال کرو اس سے پہلے کے اللّه اپنی پکڑ مظبوط کر لے
اللّه پاک ہر غریب کی مدد فرماۓ ......https://youtu.be/15ofOPyh0RU
آمین

Comments