id card
شناختی کارڈ .... . . میری شناختی کارڈ پہ تصویر اتنی #خراب آئی ہے کہ .... جب بنوانے کے بعد مقررہ دن اپنا کارڈ لینے گیا .... کاؤنٹر پہ بیٹھی لڑکی نے یہ کہہ کر کارڈ دینے سے انکار کر دیا کہ.... یہ تمہارا کارڈ نہیں ہے... میں نے کہا میرا ہی ہے .... پھر اس نے ساتھ والی کو دکھا کے کنفرم کرنا چاہا تو ... وہ بھی تھوڑی سوچ میں پڑ گئی ... اور بولی دے دو یہی ہے ... لیکن پہلے والی حیران پریشان ہو گئی... پھر اس نے ایک خالی کاغذ دے کہ اس پہ سائن کرنے کو کہا ... میں نے سائن بھی کر دئیے .... میرے کارڈ والے سائن سے میچ کیا.... وہ میچ ہو گئے ... حیران ہوکر اب کارڈ اسے مجھ کو مجبورًا دینا پڑا .... میں نے نکلتے وقت مڑ کر مسکرا دیا... اور باہر نکل آیا .... وہ ایک دم سے اچھلی اور مجھے آواز آئی ..... دیکھو وہ لڑکا مسکرا رہا ہے اس کا نہیں تھا ..... ...... افففف ....اتنی گندی تصویر آئی کہ میں خود اسے دیکھ کر ڈر جاتا ہوں .😂😂😂😂😂😂😂😂
Comments