بیوی نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر

جھنگ :تھانہ قادر پور کے علاقے میں بیوی  نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر اپنے ہی خاوند کر خواب اور گولیاں کھلا کر بعد ازاں بجلی کا کرنٹ لگانے سےhttps://youtu.be/W7PHSR37QEw زندگی کی سانسوں سے محروم کر دیا، مقتول کے کسی سے ناجائز تعلقات  تھے جس بناء پر گھر میں اکثر مار پیٹ ہوتی تھی، پولیس نے قتل کے اصل محركات معلوم کرنے کے لیے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا -

Comments

Popular posts from this blog

Foji or larki

opening new job

: نابالغ اور کچے ذہن ہرگز نہ پڑھیں۔۔!!