رشتہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے لڑکیوں کے بال سفید ہو جاتے ہیں





خاندان میں ہی شادی کے رجحان
اعلی تعلیم یافتہ داماد کی تلاش
قومیت کا ایک ہونا، معیار کا ایک ہونا
جہیز، مہنگائی، غلط رسم و رواج کی وجہ
سے آج بہت سی لڑکیاں والدین کے گھروں شادی کی منتظر بیٹھی ہیں
میرے خیال میں بہت سے رشتے اس انتظار میں نہیں ہوتے کہ ایسے گھر رشتہ دیں گے جو پیسے والے ہوں جنکے پاس گاڑی ہو جن کی اپنی کوٹھی ہو ،،
ایسے رشتہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے لڑکیوں کے بال سفید ہو جاتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Visa ban in oman 2018

: نابالغ اور کچے ذہن ہرگز نہ پڑھیں۔۔!!

Foji or larki