ہم چیف جسٹس صاحب سے یہ متالبہ کرتے ہیں کے جس طرح  آپ نے ایزی لوڈ پر فالتو ٹیکس کا نوٹس لیا ہے اسی طرح اس بات پر بی نوٹس لیں کے سیکنڈ ایر کی انگلش کی بک میں ایک پورا ناول ایک انگریز شخص کے بارے میں ہے جس کو پڑھنے کا کوئی فائدہ نی ہے ہم یہ متالبہ کرتے ہیں کے اس ناول کی جگہ حضور پاک کی زندگی پر ایک مضمون کورس میں ڈالا جاۓ جس کو پڑھنے کا سٹوڈنٹس کا کوئی فائدہ تو ہو۔ ۔

میں امید کرتا ہوں کے جس طرح پاکستان کی عوام نے ایزی لوڈ والی بات کو آگے بڑایا تھا اسی طرح اس بات کو بی آگے پہنچاے گی ۔۔۔۔۔۔

یہ میسج اتنا شئر کریں کہ چیف جسٹس تک پہنچ جائے شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

Foji or larki

opening new job

: نابالغ اور کچے ذہن ہرگز نہ پڑھیں۔۔!!