Nakam muhabat

آج بہت سالوں بعد اس کی یاد آئی تو سوچا کیوں نا حال پوچھ لو کبھی ہم نے بہت اچھا وقت گزارہ تھا ساتھ
ہم ایک نا ہو پاۓ تو کیا😔 اچھے دوست تو تھے نا
یہی سوچ کر موبائل  نکالا نمبر تو اس کا کبھی بھولا ہی نہیں تھا
نمبر ملایا
لیکن کسی نے اُ ٹھایا ہی نہیں میں نے سوچا 5 سال بعد بھی اس کی عادت گئی نہیں موبائل  سائلنٹ پر رکھنے کی

خیر پھر اپنے کام میں مصروف ہو گیا دو گھنٹے تک کوئی جواب نہیں آیا تو پھر کال ملا دی لیکن پھر کسی نے رسیو نا کیا
میں یہ سمجھ لیتا کے اس کو موبائل  کہی کھو گیا ہو گا میں یہ سمجھ لیتا کے اس نے اپنا موبائل  کبھی دیکھا ہی نہیں میں یہ مان لیتا کہ وہ انجان نمبر سمجھ کر بات نہیں کر رہی ہو گی کیونکہ اس کا آخری میسج تھا کہ میں تمھارا نام اپنی زندگی اور موبائل  دونوں سے مٹا رہی ہو

لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں تھا

“اس کا میسج آیا
#میں_تم_کو_بھول_چکی_ہوں
اس لیے مجھے تنگ مت کرو”

میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کیا وہ مجھے سچ میں بھول
چکی ہے ؟
جو پانچ سالوں میں #میرا_نمبر_تک_نا_بھول_سکی۔۔۔۔!!!

Comments

Popular posts from this blog

Foji or larki

opening new job

: نابالغ اور کچے ذہن ہرگز نہ پڑھیں۔۔!!