بکریوں کی فزیبلٹی
50 ٹیڈی بکریوں کی فزیبلٹی رپورٹ
اندھا دھند انوسٹمنٹ سے پہلے اس سلسلے کو مکمل فالو کر لیں۔
اس ضمن میں انوسٹمنٹ سے زیادہ تجربہ اور مینجمنٹ ضروری ہے۔ کیونکہ غلط مینجمنٹ سے 100 بکریوں کا فارم تباہ ہو جاتا ہے جبکہ اچھی مینجمنٹ اور تجربہ سے 30 ٹیڈی بکریوں سے 400 بکریاں دو سال میں حاصل کر کے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کمایا جا سکتا ہے۔ اسلئے علم تجربے اور مینجمنٹ پر زیارہ دھیان کی ضرورت ھے
------------------------------------------
کسی بھی پروجیکٹ میں نفع کا تعین اخراجات نکال کر کیا جاتا ہے۔ اگر پروجیکٹ کے اخراجات منافع سے زیادہ ہیں تو پھر پروجیکٹ نقصان میں ہے اور اگر پروجیکٹ کے اخراجات منافع سے کم ہے اور پھر نفع حاصل ہوا ہے۔
قیمت فروخت میں سے تمام قسم کے اخراجات کو منفی کیا جائے تو منافع یا نقصان نکل آتا ہے ۔ فرض کریں اس پوسٹ میں چالیس عدد بچوں کو چھ ماہ کی عمر میں پانچ ہزار فی بچہ فروخت کیا گیا ہے۔
اور فارم پر مندرجہ ذیل نوعیت کے اخراجات ہوئے ہیں
بکریوں کو منڈی سے فارم پر لانے کا خرچہ یعنی گاڑی کا کرایہ
فارم پر کام کرنے والے ملازم کی تنخواہ
جانوروں پر خوراک کی مد میں اٹھنے والے اخراجات ( جو کہ زیادہ بچوں کی ماں نے کھائی )
جانوروں کو ادویات اور ٹیکہ جات پر اٹھنے والے اخراجات
اگر جانور مر جاتا ہے تو اس کی قیمت بھی اخراجات میں شامل ہوگی۔ جو کہ غلط مینجمنٹ کی وجہ سے ایک طرح کا نقصان ہے
شیڈ کے دیگر اخراجات جیسے بجلی کا بل ، کوئی مرمت کا کام ، فوری نوعیت کے اخراجات جن کے بارے میں پہلے کوئی اندازہ نہیں تھا
ان تمام اخراجات کو پہلے جمع کریں گئے پھر ان جانوروں کو فروخت کرنے سے جوقیمت حاصل ہوئی اس میں سے نفی کریں تو نفع نقصان نکل آئے گا۔
یاد رہے ہر طریقہ کار کی قیمت فروخت اور اخراجات الگ الگ ہوتے ہیں۔ لیکن فارم کا نفع نقصان نکالنے کا طریقہ ایک ہی ہے ۔ اس طریقہ کارکی مدد سے کسی بھی فارم کا نفع نقصان معلوم کیا جاسکتا

فزیبلٹی رپورٹ
پچاس ٹیڈی بکریوں کی اوسط قیمث: 12,000 روپے فی جانور
50*12,000= 600,000 روپے
دو عدد نر جوان بکرے ::
15*2=30,000 روپے

#رہائش::
(جس قدر کم خرچ ممکن ہو اتنا ہی مناسب ہے۔)
ٹیڈی بکری کو 12 مربع فٹ فی جانور جگہ چاہیے۔
1000 ہزار مربع فٹ
بشمول بچوں کی رہائش۔
پانچ فٹ سے اوپر کھلے روشندان ہوں۔
اوپر گارڈر بانس اور سرکی ڈال کر لپائی کروا دیں-
(تقریباً چار مرلہ)
200,000 روپے

کل تخمینہ ::
830,000 روپے ایوریج یعنی اوسطاً
اب تک کا خرچ مستقل ہے۔ ایک ہی بار کی انوسٹمنٹ ہے۔
اب ذیل میں Running cost ملاحظہ فرمائیں ۔

#خوراک_اور_چارے_کا_خرچ_سالانہ ::
چارے کیلئے 4 ایکڑ زمین مطلوب ہے۔
(32 کنال)
زمین کا ٹھیکہ
120,000 روپے
زمین کی بیجائی
60,000 روپے
(اگر زمین اپنی ہے تو ٹھیکے کا خرچ نکال دیں۔)
اوسط قیمت لگائی گئی ہے۔ اپنے علاقے کے مطابق قیمت درج کریں۔
چارے کیلئے سدا بہار قسم کا چارہ کاشت کریں۔ اپنے علاقے کیمطابق چارے کی قسم کا انتخاب کریں۔
لوسن / لوسرن::
انتہائی اہم کئی سال تک چلنے والا سدا بہار قسم کا چارہ ہے۔
کاشت کے تین چار سال تک چلتا ہے۔ زرخیز زمین میں اچھی پیداوار دیتا ہے۔ 4 فیصد لحمیات اور 16 فیصد قابلِ ہضم غزائی اجزاء رکھتا ہے۔
بیج کا انتخاب تسلی سے کریں۔
زمین کی تیاری :
دو سے تین دفعہ ہل چلا کر
وقتِ کاشت :: 15 ستمبر سے اکتوبر تک۔
بیج فی ایکڑ : 6 کلو اوسطاً

#سامان::
کھرلیاں : کباڑ خانے سے پرانی پلاسٹک کی ٹینکی لیں اس کو لمبے رخ سنٹر سے کاٹیں خود چھری گرم کر کے
ھو گئ دو کھرلیاں تیار۔۔
ٹپ بالٹیاں اور متفرق سامان۔

ویکسینیشن اور ادویات :: سالانہ
50,000 + 30,000 = 80,000 روپے

آپ نے کم سے کم 50 بکریوں سے 180 بچوں کی اوسط پیداوار کا ٹارگٹ رکھنا ہے۔
(عموماً پیور ٹیڈی جڑوا اور تین یا زائد بچے پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ )
ایک سال کے جانور کی کم سے کم اوسط قیمت :: 7,000 روپے۔
(پہلے سال کا خرچ نکال کر آمدن کا تخمینہ)
180*7,000= 1260,000
روپے
1260,000 - 1090,000 = 170,000روپے
دوسرے سال کا خرچ نکال کر آمدن::
دوسرے سال صرف Running cOst آئے گی۔
1260,000-260,000=10,0000 روپے۔
زندگی اور موت اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔

#نوٹ::
تمام اعدادوشمار اور تخمینہ جات ایوریج یعنی اوسط ہیں۔ آپ اچھی مینجمنٹ اور منصوبہ بندی سے آمدنی بڑھا سکتے ہیں۔ مثلاً آپ محنت کر کے پیور ٹیڈی نسل کی دو دانت والی پریگننٹ بکریاں کم سے کم ریٹ میں خرید کر 14 ماہ میں ان سے تین بار بچے حاصل کر سکتے ہیں۔ پھر بچوں کی اچھی دیکھ بھال اور مینجمنٹ سے شرح اموات میں کمی لا کر اچھی آمدنی لے سکتے ہیں۔
بریڈر بکرا اچھا ہو تا کہ اچھی پیداوار لی جا سکے۔
اپنے اخراجات کو کم سے کم کریں۔ اور مینجمنٹ اور تجربہ آپکی سب سے بڑی انوسٹمنٹ ہے۔

Comments