ريواز برج جھنگ
ريواز برج
یہ دریائے چناب پر جھنگ کے قريب انگريز کا بنايا ہوا ريواز برج (چنڈ پُل) کہلاتا ہے۔ ريواز برج ايک ميل سے زيادہ لمبا ہے۔ پل کے اوپر لگی ہوئی مہر کے مطابق يہ 1904ميں برطانوی کمپنی ميگليلن لميٹيڈ نے ہندوستان کی نارتھہ ويسٹرن ريلوے کے لئے کُلتھا ورکس گلاسکو ميں بنايا تھا۔ يہ پل لالیاں اور سرگودھا کو جھنگ اور ملتان سے ملاتا ہے، ابتدا ميں يہ پل دريا پر ريل گاڑيوں کو گذارنے کے لئے بنايا گيا تھا مگر بعد ميں اس پر پختہ سڑک بھی بنادی گئی، اب روڈ ٹریفک کےلییے اس کے متوازی مگر کچھ فاصلہ پر ایک نیا پل بنا دیا گیا ہے جسکی وجہ سے ریواز پل عدم توجہی کا شکار ہے
انجينئرنگ کے اس شاہکار کے دونوں سروں پر ريواز ايسٹ بينک اور ريواز ويسٹ بينک کے ريلوے سٹيشن ہيں جنہیں ہندوستان کی نارتھ ويسٹرن ريلوے نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں کو ملانے کے لئے تعمير کیا تھا۔

Visitorsاب تو اس پل پر سے کسی
s کو پولیس نہیں جانے دیتی رشوت لیتی ہے گورنمنٹ کو چاہئے تھا کہ اس کو ایک تفریق مقام بنا دیتی ارد گرد بہت سا سرکاری رقبہ فضول پڑا ہے

Comments