Foji or larki
السلام علیکم : ایک انتہائی فضول قسم کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ لڑکی جب پوسٹ کرتی ہے کہ میں شادی کرونگی تو صرف فوجی سے تو گروپ میں پتہ نہیں کہاں سے آرمی کا پورا ڈویژن آ جاتا ہے سارے ہی فوجی بن جاتے ہیں ایک موصوفہ نے پوسٹ کی آئی لو شاہ رخ خان بس پھر کیا تھا۔۔۔ چوسنی کے منہ ورگی ڈی پی والوں نے بھی کمنٹ کرنا شروع کر دیا پتہ نہیں لوگ مجھے کیوں کہتے ہیں تمہاری شکل پتہ نہیں کیوں شاہ رخ خان سے ملتی ہے۔ ۔ کوئی اسکو بتائے اوۓ داتری دے منہ والیا ، کدے منہ وی دیکھیا ای شیشے وچ، مراثیا در فٹے منہ 😷😂😂😂 ۔ میں سوچ رہا تھا کہ کل کو کوئی لڑکی پوسٹ کر دے مجھے گدھے بہت پسند ہیں، کمیٹی کی ٹوٹی ورگی شکل والے ٹھرکیوں کے کمنٹس کچھ ایسے ہونگے۔۔😏😂😂😂😈 کمنٹ :پتہ نہیں گھر میں امی مجھے کیوں گدھا بولتی ہیں🤔😷😂 دوسرا ٹھرکی: پتہ نہیں کیوں میری شکل گدھے سے اتنی ملتی ہے ، جہاں بھی جاوں لوگ مجھے کھوتا کہتے ہیں😂😷😂😂😂😂😂😂 ایک موصوف تو یہ بھی کہتے پاۓ جائیں گے، میں بہت محنتی ہوں اس لیے مجھے لوگ گدھا کہتے ہی 😷😂😂😂😂 اور کچھ بڑے ہی اعلی درجے کے ٹھرکی حضرات کی کمنٹس ایسی ہونگی ...
Comments