Qadiyani fitna
ایک بات کا جواب دیں
کیا کسی مسلمان کو نہیں پتہ کہ اُن کے خلیفہ
کون کون ہیں ؟
نبی کون کون ہیں
پھر کس نے گوگل پر سرچ کیا ؟
یہ انھوں نے ہی گوگل میں فیڈ کیا ہے
اور انھوں نے ہی سرچ کر کے
فوٹو پھیلانی شروع کر دی ہے
میں نے آواز اٹھا دی ہے
نبی کریمﷺ کی شفاعت چاہتے ہو تو
مت کرو
سرچانہیں کس بیغیرت نے بتادیا کہ گوگل پر خلیفہ سرچ کرو؟
انہیں اپنے خلفاء کے بارے معلوم نہیں اس ملعون قادیانی کو یہ لوگ اب دھڑادھڑ گوگل پر سرچ کرکے پوری دنیا پر متعارف کرادینارپورٹ کرنے کےلیے بھی پہلے سرچ کرنا پڑے گا
اور جتنا یہ سرچ ہوگا اتنی ریٹنگ بڑھے گی
جہاں رپورٹ کرنی ہے وہ بھی کافروں کا ہی ہےسب ملے ہوئے ہیں
اس کی رپورٹ کرنے کی بجائے
مسلمانوں کو روکیں سرچ کرنے سے
یہ تو وہ چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سرچ کیا جائے۔
غلامان مصطفے کو بھلا سرچ کرنے کی کیا ضرورت کہ مسلمانوں کا خلیفہ کون ہے ، ایسا کرنے سے ہم سرچ انجن کو پروموٹ کر رہے ہیں ۔ یہ سب یہود و نصاری کی سازش کا حصہ ہے ، خدا را جاگ جاؤ اور ایسی کسی مذموم سازش کا حصہ نہ بنو۔ ورنہ قیامت میں اپنے آقا و مولی کو کیا منہ دکھاو گے جتنا ہو سکے پلیز شعر کریں اس پوسٹ کو
اللہ پاک روز قیامت سب کو پیارے آقا ﷺ کی شفاعت نصیب فرماے آمین ثم آمین
#حوری
۔۔
Comments