Posts

Daughter of king

Image
کہتے ھیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھوڑے سے نیچھے گر گئی اور اُس کے کولہے کی ھڈی اپنے بند سے جدا ھو گئی۔ لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ھڈی کو واپس اپنی جگہ پر بٹھائیں مگر مصیبت یہ تھی کہ لڑکی کسی حکیم کو اپنا جسم چھونے کی اجازت نہیں دیتی تھی۔ باپ نے بہت اصرار کیا کہ شریعت نے مجبوری میں اور علاج کے سلسلے میں اسکی اجازت دی ھے ، لیکن بیٹی کسی طرح راضی نہیں ھو رھی تھی اور دن بہ دن کمزور ھوتی جا رھی تھی۔ آخر لوگوں نے مشورہ دیا کہ شہر سے باھر ایک بہت حاذق حکیم رھتے ھیں اُن سے مشورہ کر لیں........ وہ شخص حکیم صاحب کے پاس گئے اور اپنا مسئلہ بیان کیا تو حکیم صاحب نے کہا کہ ایک شرط پر میں آپ کی بیٹی کا کولہا ھاتھ لگائے بغیر واپس بٹھا سکتا ھوں۔ وہ شخص کہنے لگا کہ جو بھی شرط ھو وہ قبول کرنے پر آمادہ ھے۔ حکیم نے کہا کہ شرط یہ ھے کہ ایک بہت موٹی تازی گائے میرے لئے لا دو تو میں علاج کر دوں گا آپ کی بیٹی کا........ وہ شخص بہت بھاری قیمت پر شہر کی سب سے تنومند گائے خرید کر حکیم صاحب کے گھر لے گئے۔ حکیم صاحب نے کہا کہ آپ اپنی بیٹی کو پرسوں اپن...

Job information

Urgent Requires For Dubai Nestle Company Job Available Water Botal's Packing Milk packing_Juice Packing Food packing  __* Salary 1800_2000_ AED Sales Man's 10 Salary 2500 AED Loading Unloading helper Salary 1400 AED Duty 9 hour's Over Time food_Rehash_Medical Tickets Protector Accommodation By The Provide Company Processing Time Only 30 Day's More.info Whatspp Contact 03232572577=.

Aik anghoti ki story

Image
http://gestyy.com/w0Oq6W وہ اپنی گرل فرینڈ کو ہوٹل کے دوسری منزل پر روم نمبر 13 میں لے گیا اور اسے آنکھیں بند کرنے کا کہا کیونکہ وہ اسے سرپرائز دینا چاہتا تھا۔ سو اس نے گرل فرینڈ کو سونے کی انگوٹھی پہنائی اور بولا کہ اب آنکھیں کھول کر دیکھو کیسا ہے سرپرائز؟ اس نے جونہی اپنی آنکھیں کھولیں تو زور سے چیخ کر بولی کہ یہ انگوٹھی تو میری ہی ہے اور دو دن پہلے میں نے الماری میں رکھی تو وہاں سے چوری ہو گئی تھی ۔ ممّی نے نوکرانی کو مار مار کر ملازمت سے ہی نکال دیا ۔ سچ سچ بتاؤ کہ یہ انگوٹھی تم نے کیسے چرائی اور وہی انگوٹھی مجھے سرپرائز دینے کی مذموم ہمت کیسے کرلی۔ تم مجھے سمجھتے کیا ہو۔ جلدی بتاؤ ورنہ میں روم سروس کال کرکے ابھی تمہیں گرفتار کروا دوں گی۔ بیچارے ڈیٹ پر آئے ہوئے اس نوجوان کے تمام ارمان اس کے پسینے کے ساتھ بہہ رہے تھے لیکن پھر بھی اس نے ہمت کی اور کہنے لگا چھوڑو نا جانِ من تمہاری انگوٹھی سے ملتی جلتی کیا دوسری انگوٹھی مارکیٹ میں نہیں مل سکتی اور گرل فرینڈ کے ہاتھ کو تھامنے کی کوشش کی لیکن اس نے یک لخت اس ہاتھ چھڑایا اور روم کا دروازہ غصے سے کھولا اور زور سے بند کر کے اپنے بوائے ف...

Ak larki gareb c

Image
ایک ٹیچر کہتی ھیں کہ میری کلاس میں ایک لڑکی شازیہ پڑھتی ھے وہ ایک فری پریڈ میں میرے پاس آئی اور کہنے لگئی میم مجھے آپ کے دو منٹ مل سکتے ہیں ؟؟ تو میں نے کہا کیوں نہیں بولیں آپ کیا کہنا چاہتی ہیں میں سمجھی کے کوئی تعلیمی مدد لینی ھو گی اکثر لڑکیاں فری پریڈ میں ایسے آ جاتی ہیں تو اس نے کہا میم آپ اپنے پرانے کپڑے کس کو دیتی ہیں میں اس کی بات سے حیران رہ گئی کہ یہ کیسا سوال ھے – میں نے پوچھا کہ کیوں آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟ تو اس نے بتایا کہ میم میں بہت غریب گھرانے سے ھوں میرے ساتھ پڑھنے والی لڑکیاں بہت زیادہ امیر ہیں اور وہ روز میری پرانے کپڑوں کا مذاق اڑاتی ہیں میں اپنے گھر سے تعلیم کا خرچہ بہت مشکل سے لے رہی ھوں نئے کپڑے کہاں سے لوں؟ آپ کی جلدی شادی ھونے والی ھے آپ نے پرانے کپڑے کسی کو تو دینے ہیں مجھے دے دیں – اس کی بات سن کر پہلی بار میں نے اس کے کپڑے دیکھے جو واقعے ہی پرانے ھو گئے تھے لیکن سلیقے سے استری کر کے پہنے ھوئے تھے مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ ہم کسی کی ذات پر بات کرتے ھوئے ایک منٹ بھی یہ نہیں سوچتے کہ ہمیں کیا حق پہنچتا ھے کسی کو کمتر کہنے کا یا کسی کے ذاتی معاملے میں ٹ...
creasing your AdSense revenue will also help raise profits. There are some great ways to do this but many people don’t know about them. A great tip to increase your AdSense revenue is to check out your placement on your site. Does your ad contrast with your page? How many ads do you have above the fold? Do you have ads in high traffic areas? Answering these questions can help raise your AdSense CTR and CPC. You are missing out on possible revenue from advertisers when you only enabled one. As a webmaster to make your site mobile friendly because Many people are moving to their mobile phones for internet browsing. Just having a mobile friendly site will increase your revenue by 15%. One of the most important parts of increasing AdSense revenue is to increase your pageviews. The more chance of an ad getting clicked when someone browses through your site,. Keeping users on your site is a very crucial and important part if you want to make anything with AdSense. Your pageviews per ...
Image
آج پیزا نہیں کھاتے (دلچسپ نہیں سبق آموز) بیوی: آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔ شوہر: کیوں؟ بیوی: کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی شوہر: کیوں؟ بیوی: اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔ شوہر: ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ بیوی: اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے دے دوں؟ شوہر: کیوں؟ ابھی عید آ ہی رہی ہے، تب دے دیں گے۔ بیوی: ارے نہیں بابا !! غریب ہے بیچاری، بیٹی اور نواسی کے پاس جا رہی ہے، تو اسے بھی اچھا لگے گا۔اور کچھ اپنی نواسی کے لئے بھی لے جائے گی۔ اس کی بیٹی اور نواسی بھی خوش ہوجائیں گی۔ویسے بھی اس مہنگائی کے دور میں اس کی تنخواہ سےکیا بنتا ہوگا۔ اپنوں کے پاس جا رہی ہے،کچھ ہاتھ میں ہوگا تو خوش رہے گی۔ شوہر: تم تو ضرورت سے زیادہ ہی جذباتی ہو جاتی ہو میرا خیال اس کی ضرورت نہیں۔ بیوی:آپ فکر مت کریں میں آپ سے ایکسٹرا پیسے نہیں مانگو گی۔ میں آج کا پیزا کھانے کا پروگرام منسوخ کر دیتی ہوں۔خواہ مخواہ 500 روپے اڑ جائیں گے، اس موٹی روٹی پیزا کے آٹھ ٹکڑوں کے بدلے اس کی مدد مجھے بہتر لگتی ہے۔ شوہر: واہ، واہ بیگم صاحبہ آپ کے کیا ک...

Achi bat

Image
ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ....ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻟﺴﭧ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺤﺶ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﭘﯿﺞ ﻻﺋﮏ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻬﺎ ...ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺞ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﺎﺋﻢ ﻻﺋﻦ ﭘﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ....ﺟﺲ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻬﯽ ....ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﺱ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﭘﮧ ﺳﺨﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﺴﭧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮔﻤﺎﻥ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ ..... ﺧﯿﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﯿﺎﻝ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﻮﻧﺪﺍ .... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯿﺞ ﺩﯾﺎ ..... ﻣﺠﻬﮯ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ .... ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﭘﮍﮪ ﺑﻬﯽ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﺎﺭﻧﭩﯽ .... ﻣﮕﺮ ﺧﺪﺍ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﮧ ﺗﺮﺱ ﮐﻬﺎ ﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﻬﯿﺠﺎ ﺗﻬﺎ : "ﺩﻧﯿﺎ ﺍﮎ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﮨﮯ ..... ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﻮﺋﮯ ﮔﺎ .... ﺭﻭﺯ ﻣﺤﺸﺮ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﮐﺎﭨﮯ ﮔﺎ ..... ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ .... ﺍﻭﺭ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ....ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺞ ﭘﮧ ﻓﺤﺶ ﻭﮈﯾﻮﺯ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ....ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻬﯽ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﺎﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ...