Posts
- Get link
- X
- Other Apps
طنزومزاح نیاز! یہ کالم پڑھو تو رابطہ کرو نیاز تین چار سال پہلے میرا ڈرائیور تھا۔گاڑی بہت صاف رکھتا تھا‘ گھر کا چھوٹا موٹا پلمبرنگ کا کام بھی کردیتا تھا‘ خراب انرجی سیور بھی ٹھیک کرلیتا تھا‘ پانی والی موٹر کی ریپرئنگ بھی جانتا تھا۔۔۔الغرض ہر کام میں کچھ نہ کچھ ماہر تھا سوائے ڈرائیونگ کے۔اِس معاملے میں اُس کے اپنے ہی اصول تھے۔ مثلاً گاڑی ریورس کرتے ہوئے وہ شیشوں کی مدد لینے کا قائل نہیں تھا۔ جونہی ٹھاہ کی آواز آتی، خود ہی سمجھ جاتا کہ گاڑی اب مزید ریورس نہیں ہوسکتی۔اُس کے اکثر کام میرے ذمہ تھے۔ مثلاً شام کوکسی ڈنر میں جانے کے لیے خود ہی گاڑی لے کر نکل جاتا تو اکثر اُس کا میسج آجاتا’’سرجی! آتے ہوئے آدھی ڈبی سگریٹ لیتے آئیں‘‘۔ایک دفعہ میں رات کو دیر تک کام کرتے ہوئے مجھے بھوک لگ گئی۔ میں نے اسے تین سو روپے دے کر مارکیٹ بھیجا کہ دو برگر لے آؤ‘ ایک اپنے لیے ،ایک میرے لیے۔ موصوف نے واپسی پر ڈیڑھ سو روپے میرے ہاتھ پر رکھ دیے اور فرمایا’’اُس کے پاس صرف میرا ہی برگر بچا تھا‘ آپ کا نہیں ملا‘‘۔ نیاز کو بلاوجہ ہارن بجانے کی بیماری تھی۔ایک دفعہ مجھے شک گذر ا کہ اُس نے کافی دنوں سے گاڑی کا انجن...
بکریوں کی فزیبلٹی
- Get link
- X
- Other Apps
50 ٹیڈی بکریوں کی فزیبلٹی رپورٹ اندھا دھند انوسٹمنٹ سے پہلے اس سلسلے کو مکمل فالو کر لیں۔ اس ضمن میں انوسٹمنٹ سے زیادہ تجربہ اور مینجمنٹ ضروری ہے۔ کیونکہ غلط مینجمنٹ سے 100 بکریوں کا فارم تباہ ہو جاتا ہے جبکہ اچھی مینجمنٹ اور تجربہ سے 30 ٹیڈی بکریوں سے 400 بکریاں دو سال میں حاصل کر کے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کمایا جا سکتا ہے۔ اسلئے علم تجربے اور مینجمنٹ پر زیارہ دھیان کی ضرورت ھے ------------------------------------------ کسی بھی پروجیکٹ میں نفع کا تعین اخراجات نکال کر کیا جاتا ہے۔ اگر پروجیکٹ کے اخراجات منافع سے زیادہ ہیں تو پھر پروجیکٹ نقصان میں ہے اور اگر پروجیکٹ کے اخراجات منافع سے کم ہے اور پھر نفع حاصل ہوا ہے۔ قیمت فروخت میں سے تمام قسم کے اخراجات کو منفی کیا جائے تو منافع یا نقصان نکل آتا ہے ۔ فرض کریں اس پوسٹ میں چالیس عدد بچوں کو چھ ماہ کی عمر میں پانچ ہزار فی بچہ فروخت کیا گیا ہے۔ اور فارم پر مندرجہ ذیل نوعیت کے اخراجات ہوئے ہیں بکریوں کو منڈی سے فارم پر لانے کا خرچہ یعنی گاڑی کا کرایہ فارم پر کام کرنے والے ملازم کی تنخواہ جانوروں پر خوراک کی مد میں اٹھنے والے...
9th Result 2018 Faisalabad Board
- Get link
- X
- Other Apps
9th Result 2018 Faisalabad Board is Expected on 20 August 2018. BISE Faisalabad Board 9 th Class result is not announced yet, however when board of officials announced the date of 9 th class result 2018 students will be able to check and view their results over the following page. Coming sooon Enter your rool number in comments We will send you detail of your result
حیوان مرد
- Get link
- X
- Other Apps
تمام مرد اور خواتین اس کو ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔ #تمام_نوجوان_لڑکیوں_کے_نام_ایک_پیغام۔۔۔۔۔ مجھے اپنی مسلمان عورتوں سے کچھ کہنا ہے،، خدا کے لیے ہوش کرو، یہ آزادی آزادی کا نعرہ نہ لے ڈوبے تمہیں.. مجھے اس وقت بہت رونا آیا تھا۔ جب آج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔ اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔ اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں۔ اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں۔ مجھے اس دن بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی کو، اس کےمحبوب نے نشہ آور جوس پلا کر، اپنے...
عربی گھوڑے کی داستاں
- Get link
- X
- Other Apps
جاہلیت میں عربوں کو گھوڑوں سے بہت زیادہ شغف تھا۔ وہ گھوڑوں کو اپنی اولاد پر فضیلت دیتے تھے۔ جس شخص کے پاس گھوڑا نہ ہوتا تو اسے قوم طعنے دیا کرتی تھی۔ عربوں کے معروف شاعر عنترہ نے ایک عرب قبیلے کو اپنے اشعار میں طعنہ دیا کہ تم کیسی قوم ہو جو گھوڑوں کو اہمیت نہیں دیتی۔ عربوں کے شرفاءاور قبیلوں کے سردار گھوڑوں کی خدمت خود کیا کرتے تھے۔ وہ یہ کام خدام اور غلاموں سے نہیں لیتے تھے۔ عربوں کے حکماءکہا کرتے تھے کہ قبیلوں کے سردار اور شرفاءکےلئے 3 کام کرنے میں عار نہیں: والد، مہمان اور گھوڑے کی خدمت۔ گھڑ سواری اور دوڑ کے مقابلوں میں شرکت قابل فخر ہوا کرتی تھی۔ اس سلسلے میں وہ اپنے کارناموں کو اشعار میں ڈھالتے اور عکاظ جیسے بڑے میلوں میں ان اشعار کو دہرایا کرتے اور فخر کیا کرتے تھے ۔ اسلام نے بھی گھوڑوں کی اہمیت اور افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے پالنے کی ترغیب دی۔ گھوڑوں کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے گھوڑوں کی قسم کھائی ہے قسم ہے ان (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑ تے ہیں، پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں۔ (العادیات1،2)۔ عربوں کی...