Posts

پرانی چیزیں کیسے بکتی ہیں

 .ایک دور تھا جب دولہے کو نوٹوں والا ہار پہنایا جاتا تھا۔ اب تو نوٹوں والے ہار ختم ہوچکے ہیں لیکن مجھے حیرت ہوئی جب میں نے لاہور کے معروف ”شاہ عالمی“ بازار میں ایک ہاروں والی دوکان پر نوٹوں والے ہار لٹکتے دیکھے۔ میں نے دوکاندار سے پوچھا کہ کیا آج کل بھی یہ ہار بکتے ہیں؟؟؟ اُس نے طنزیہ نظروں سے میری طرف دیکھا اور ایک حیرت انگیز جملہ کہا”بھائی صاحب اِس ہارکی تو اتنی ڈیمانڈ ہے کہ ہمارے لیے آرڈر پورے کرنا مشکل ہوجاتاہے۔“ میں مبہوت رہ گیا اور ڈرتے ڈرتے ایک اور سوال پوچھا”کیا سہرے بھی اسی ذوق و شوق سے فروخت ہوتے ہیں؟؟؟“ اس کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی”سہرے تو اتنے فروخت ہوتے ہیں کہ ہمیں دو شفٹوں میں کاریگربٹھانے پڑتے ہیں“۔میں چیونگم بہت کم کھاتاہوں‘ میرے دوستوں میں بھی کوئی ”ببل گم“ کا شوقین نہیں۔ لیکن مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ٹی وی پر ببل گم کا اشتہار مہنگے ترین ریٹس پر چلتا ہے۔ میں نے ایک ببل گم بنانے والی کمپنی کے بندے سے پوچھا کہ دو روپے کی ببل گم کوئی خریدتا بھی ہے یا نہیں؟؟؟ اُس نے بھی حیران کن جواب دیا”جناب اس کام میں تو اتنی کمائی ہے کہ جھولیا ں بھر بھر کے پیسے آتے ہیں“۔   ہ...
Image
 https://youtu.be/3pFGFH7sK4g قرآن مجید کا معجزہ

دوستی

 کچھ لوگ زندگی میں محض ایک حادثے کی طرح شامل ہو جاتے ہیں مگر دیکھتے ہی دیکھتے وہ ہماری زندگی میں بہت اہم ہو جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دوست میری زندگی میں شامل ہو گیا اور مجھے اب وہ اتنا ضروری ہو گیا ہے کہ اپنے دن بھر کی داستان اسے سنائے بغیر سکون نہیں ملتا۔ ہماری دوستی کہنے کو تو بہت دیرینہ نہیں مگر ہم ایک دوسرے سے اتنے قریب ہیں کہ بآسانی ایک دوسرے سے دل کی بات بنا جھجکے کہہ دیتے ہیں کیونکہ نہ میں نے اسے کبھی judge کیا اور نہ اس نے مجھے۔ میں جب بھی فارغ بیٹھے کچھ سوچوں تو زندگی کا جو وقت میں اسکے ساتھ گزارتی ہوں وہ میرا بہترین وقت ہوتا ہے۔ کمال کی بات تو یہ ہے کہ آج تک نہ ہم ملے نہ آمنے سامنے ایک دوسرے کو دیکھا مگر پھر بھی ہم ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔ ہمیشہ میرے دل سے اس کے لیے دعا ہی نکلتی ہے کہ اللّٰہ اسے ہمیشہ خوش رکھے اور کبھی کبھی ڈر لگتا ہے کہ کسی وجہ سے اگر ہم الگ ہو گئے تو۔۔۔۔۔ مگر پھر میں یہ سوچ کر صبر کر لیتی ہوں کہ آج تو ہم ساتھ ہیں نا ایک دوسرے کا غم بانٹنے کے لیے ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے تو اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کل ساتھ ہوں یا نہ ہوں اور جو بھی اللّٰہ کرتا ہے...

فارمی مرغی حرام یا حلال

Image
 حلال طیب سے (قسط نمبر10) جینیٹیکلی موڈیفائی اورگانزم کیا ہے؟ اس سے خوراک کیسے تیار کی جاتی ہے  اور اس خوراک کے نقصانات کا جائزہ  يٰٓاَ يُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا کُلُوۡا مِنۡ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰكُمۡ وَاشۡكُرُوۡا لِلّٰهِ اِنۡ کُنۡتُمۡ اِيَّاهُ تَعۡبُدُوۡنَ‏ (72)  اے اہل ایمان جو طیب رزق ہم نے تم کو عطا فرمایا ہے ان کو کھاؤ اور اگر اللہ کو اپنا معبود سمجھتے ہو  تو اس (کی نعمتوں) کا شکر بھی ادا  کیا کرو  إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالْدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَآ أُهِلَّ لِغَيْرِ اللّهِ بِهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلاَ عَادٍ فَإِنَّ اللّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ  (73) اس نے تم پر  مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور (ہر وہ چیز) جس پر اللہ کی صفت نہ ہو یعنی جو اللہ کے بجائے غیر اللہ نے خلق کیا ہو غیر اللہ کا نام پکارا گیا ہو، حرام کیا ہے، پھر جو شخص حالتِ اضطرار (یعنی انتہائی مجبوری کی حالت) میں ہو، نہ (طلبِ لذت میں احکامِ الٰہی سے) سرکشی کرنے والا ہو اور نہ (مجبوری کی حد سے) تجاوز کرنے والا ہو، تو بیشک اللہ بڑا بخشنے وال...

Police job vacancy 2021

Image
 

Sheikh zahid merit list

Image
 

Qadiyani fitna

 ‏ایک بات کا جواب دیں کیا کسی مسلمان کو نہیں پتہ کہ اُن کے خلیفہ کون کون ہیں ؟ نبی کون کون ہیں پھر کس نے گوگل پر سرچ کیا ؟ یہ انھوں نے ہی گوگل میں فیڈ کیا ہے اور انھوں نے ہی سرچ کر کے فوٹو پھیلانی شروع کر دی ہے میں نے آواز اٹھا دی ہے نبی کریمﷺ کی شفاعت چاہتے ہو تو مت کرو سرچ‏‎انہیں کس بیغیرت نے بتادیا کہ گوگل پر خلیفہ سرچ کرو؟ انہیں اپنے خلفاء کے بارے معلوم نہیں اس ملعون قادیانی کو یہ لوگ اب دھڑادھڑ گوگل پر سرچ کرکے پوری دنیا پر متعارف کرادینا‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎رپورٹ کرنے کےلیے بھی پہلے  سرچ کرنا پڑے گا  اور جتنا یہ سرچ ہوگا اتنی ریٹنگ بڑھے گی جہاں رپورٹ کرنی ہے وہ بھی کافروں کا ہی ہےسب ملے ہوئے ہیں اس کی رپورٹ کرنے کی بجائے مسلمانوں کو روکیں سرچ کرنے سے یہ تو وہ چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سرچ کیا جائے۔  ‏‎ غلامان مصطفے کو بھلا سرچ کرنے کی کیا ضرورت کہ مسلمانوں کا خلیفہ کون ہے ، ایسا کرنے سے ہم سرچ انجن کو پروموٹ کر رہے ہیں ۔ یہ سب یہود و نصاری کی سازش کا حصہ ہے ، خدا را جاگ جاؤ اور ایسی کسی مذموم سازش کا حصہ نہ بنو۔ ورنہ قیامت میں اپنے آقا و مولی کو کیا منہ دکھاو گے جتنا ...